Let's see some examples of Urdu text poetry or Urdu text Shayari. The characteristic of Urdu text poetry is that it conveys feelings beautifully and in a professional manner of meaning. Here are some examples that will touch your heart and fill your life with beauty.
This post contains many sad poetry, Urdu Text poetry in two lines, and HD images. Everyone have good and bad times in Your life. Sometimes you just don't know what words can do to describe your feelings Emotional and hope. This is why To Express with Urdu Text Poetry like sad poetry, Love Poetry, Attitude Poetry and Friendship Poetry Deep words in poetry can be a great way to express your sadness to others.
This post includes all famous poets of Pakistan. Popular in Pakistan are the Urdu Text Sad Poetry of Jawan Elia in Urdu and Ahmad Faraz. This post includes two line,4 Line poetry of these poets, with HD And High Quality images.
اب دل اداس بھی ہو تو اذیت نہیں ہوتی.
جتنا کسی کا کچھ ساتھ رہ کر چھوڑنا تکلیف دیتا ہے
کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں
اور میں خود سے پریشان ہوں
کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہ ہو
کچھ تکلیف ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیں دل رو پڑتا ہے
اچھا ہوا کہ تو نے مجھے نظر انداز کیا
بہت غرور تھا مجھے تو تیرے ہونے کا
سچ کہا تھا مجھ سے کسی فقیر نے
،تجھے یار تو لازمی ملے گا ،صرف تڑپانے کے لئے
اگر تو خوش ہیں مجھ سے دور ہو کر
تو خدا کرے تو مجھے کھبی نہ ملے
کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہ ہو
کسی کی تلاش میں گزر گئی زندگی ساری اے دل
!اب پتہ لگا خدا سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں
مرشد ایک مدت تک ہمیں بھی یہ وہم
لاحق رہا کہ ہم کسی کے لیے بہت اہم ہیں
ایک میری محبت نہ سمجھ سکے تم
باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھا ہے تم نے
صرف اتنا کہنا تھا
یوں مان نہیں توڑا کرتے
میرے بس میں نہیں ورنہ میں
!خود کو خود کے گلے لگاکے رو لوں
پھر میں نے اسے یہ سوچ کر جانے دیا کہ
کسی کو زبردستی اپنا بنانے سے کوئی اپنا نہں ہوتا
قہقہہ بھی کچھ درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں
زندگی! ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں
تو نے چھوڑا تھا جس رنگ میں مجھے
میرا تیرے جنازے پر انا بنتا تو نہیں
: اب جس کا جی چاہے رکھ لے مجھے
جنازہ اپنی مرضی سے کندھے کب بدلتا ہے!
مرشد میری موت پہ آپ بھی آنا.
میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتا ہوں.
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے تو کردار نبھانا ہے اور چلے جانا ہے
اوڑھ لی ہے''خاموشی'' اب ہم نے " گفتگو" نہیں کرنی۔!!
دل کو "مار" دینا ہے اب "آرزو" ہی نہیں کرنی
Love Poetry in Urdu Text|Love Urdu Text Shayari
ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پر اختیار رکھتا ہیں
جب کسی انسان کو اپ اپنے لئے مخلص پا لو تو
حق ہے تمہارا باقی دنیا سے پھر اندھے ہو جاؤ
میں نے انکھیں تیرے تابع کر دی ہے
میرا اب زمانے کے حسینوں سے کیا واسطہ
محبت تو اپ سے ہر کوئی کرے گا میری جان
مگر کہاں سے لاؤ گے ہم جیسا فرمانبردار
تیری آنکھیں بلا کی قاتل ہیں 👀
جس کو چاہے خرید لیتی ہیں ❤️
تیری آنکھیں بتاتی ہیں اب کے تُجھے مُجھ سے مُحبت ہے
مَگر دِل کی تَسلی کو زرا سا اِظہار ہو جائے
اب کیا چاہتے ہو ____اِس دل میں مقام اپنا
کہہ تو دیا ہےکہ ___میری کُل کائنات ہو اپ
اگر کسی کی مسکراہٹیں بھی آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود بھی قابلِ رشک ہے
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی!!
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے..!!
میں چاہوں بھی____تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں
جس میں بیاں ہو جائے مجھے کتنی محبت ھے آپ سے
اسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اسکی گفتگو مجھے شفا لگتی ہے
اور جب محبت بے پناہ ہو تم سے
تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے۔۔
من پسند انسان کا آپ کے لئے فکر مند ہونا
. دنیا کا سب سے بہترین احساس ہوتا ہے
کتنی محبت ہے تجھ سے لفظوں میں کیسے بتاؤں
محسوس کر میرے احساس کو اب میں گواہی کہاں سے لاؤ
سنو!!
احساس کی دنیا میں"تم ""
میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو
Deep Poetry In Urdu Text|Deep Urdu Text Shayari
جس قدر جس کی قدر کی میں نے
اس قدر بے قدرے ہوئے ہم
تمہاری مرضی ہے اب لیکن یہ بات بھی ٹھیک نہیں
تمہارے ہوتے ہوئے میں کسی اور کو ترسوں
جو بہ گئے تیری یاد میں
وہ آنسو تم پر ادھار ہے جانا
بے رنگ نہ ہو جائے کہں ایک باپ کا انتظار
بیٹوں کو کامیاب ذرا جلدی کر اے خدا
کسی کو کیا بتاؤں کہ کتنا مجبور ہوں میں
بس جس کو چاہا اس سے دور ہوں میں
ہر اک پل مجھے کھونے کا خوف ہے تجھے
کچھ ایسا کر کے میرے دل سے خوف چلا جائے
چھوڑ یہ بات کہ اتنے زخم کہاں سے ملے مجھے
زندگی بس اتنا بتا کتنا صفر ابھی باقی ہے
!مل جائے تو قدر نہیں کرتے
!ویسے مخلص دلوں کے لئے ترستے ہیں
ضروری نہیں کہ عشق میں باہوں کا ہی سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے محسوس بھی کر لینا عشق ہے
ضبط لازم ہے مجھے مگر دکھ ہے قیامت کا
ظالم اب بھی نہ روئے گا تو میں مر جائے گا
ہم اذیتوں کے سائے میں اتنے ہی ہیں مطمئن
راحت ملی تو خوف سے ہی مر جائے گے ایک دن
محبت ایسی کہ مر جاؤں تم پر
اناء ایسی کہ مڑ کر نہ دیکھوں
Friendship Poetry In Urdu Text: Friendship Urdu Text Shayari
میری پسند ہمیشہ لاجواب ہوتی ہے
یقین نہیں تو خود کو دیکھ لو دوست
ہزار منافق دوستوں سے
ایک مخلص دوست بہتر ہیں
مجھے ہی کیوں خیال آتا ہے کہ کسی کو برا نہ لگے جائے
کسی کو یہ خیال کیوں نہیں آتا کہ مجھے بھی برا لگا سکتا ہے
کائنات اچ مخلص بیلیاں توں
ہوندا ودھ سرمایہ ہی کوئی نہیں
سنا ہے دوستی میں دوست جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت ہی نہیں دیتے وہ جان کیا ہی دیں گے
Romantic Poetry In Urdu Text: Romantic Urdu Text Shayari
جس طرح میں نے تجھے چاہا ہیں
کوئی اور چاہے تو بھول جانا مجھے
عشق محبت تو بعد کے مسلئہ ہیں جناب
اصل ظلم تو کمنے دوست کیا کرتے ہیں
وہ کیا ہی جانے قدر یار کی
جن کے ہر روز نئے یار ہوں
Attitude Poetry In Urdu Text:
ہم سے نہیں ہوتی تعلق میں بحالیاں
ہم بدلنے والوں کو مردہ ہی تصور کرتے ہیں
جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں!!!
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا جواب نہیں
دلوں میں آگ لبوں پر گلاب رکھتے ہیں
سب اپنے چہروں پر دوہری نقاب رکھتے ہیں
Conclusion:
I Hope you Enjoy This Some My Provided Urdu Text Poetry With Made Beautiful Images.if You want More Urdu Poetry Text Copy You Visit My Urdu Poetry Page.