Urdu Poetry On Eyes:You have come to Time well to enjoy modern Love Eyes poetry in time. Here you will find new poetry based on eyes. here is the latest collection for you which will find poetry on eyes In Urdu. Come and experience this magical world where eyes replace word This post I will update on daily base and add latest collection on Shayari on eyes.
Poetry on the eyes, makes a mediocre look extraordinary. Their display expresses the depth of feelings. These apt words reveal the secret of sentimental traditions. Waves of sadness, joy, love, and hope are felt in them. Eyeballs are in unison with poetry. In their depths are hidden stories of the soul, which are often not expressed in the form of words. These unique words reflect the realities of Your life and dreams.
اس کی نگاہ میں کوئی جادو ضرور تھا۔💔
جس پر بھی پڑی نگاہ اس کے جگر میں اتر گئی🍂
I will Added in this Post All Types of Poetry on Eyes In Urdu like One Lines ,2 lines Sms Poetry You can easily Copy and paste without any problem .
Poetry On Eyes Love:
Poetry On Eyes In Urdu 2 Lines Sms: In This Section You can Find my latest collection on Shayari on eyes 2 lines Sms in form Text And images
آنکھوں سے پڑھی جاتی ہے،حیا کی کہانی۔
نقاب ڈالنے سے ہر کوئی پارسا نہیں ہوتا!۔
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
Qiyamat Kaz ha ankaa tumharee
Tum akr kawab kis ka dakta ho
معجـــزہ کاش دِکھـــا دیں یہ نـگاہیں میری
لفــظ خـاموش رہیں میرے بات ادا ہــــو جائے
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
خود کو ماہر کہتے ہو نا پڑھنے میں آپ۔
بتاؤ میری آنکھیں کیا کیا کہتی ہیں ۔
ضروری تو نہیں تجھے آنکھوں سے دیکھوں
ترا تصور بھی کسی دیدار سے کم تو نہیں
تم نے دیکھا ہیں صرف آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہیں
Tum ne daka ha sirf ankho ma
Tum na ankho me kaha daka ha
میرا افسانہ مکمل نہیں ہونے دیتی
تیری آنکھیں میری تحریر میں آجاتی ہیں
تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے بتاؤں
ان چراغوں نے میری نیند اڑا رکھی ہیں
🍂جام ایسا تیری آنکـــــھوں سے عـــطا ہو جائے مجھے🍂
ہوش مـــــوجود رہـــــــے میرا اور نشہ ہـــــو جائے
میں تیری آنکھ سے ٹپکا ہوا اک آنسو ہوں
آپ اگر چاہے تو بکھرنے سے بچا لے مجھ کو
لوگ صورت پہ مرتے تھے
مجھے اس کی انکھوں سے عشق تھا
اس قدر چمکتا ہے عشق میری آنکھوں میں
انکھ بھر کے میں دیکھوں، تجھے پاگل کر دوں 💔
نظر ملی اور آنکھیں جھکی
بس اتنی سی بات اور ہم برباد
ہزاروں ان پہ قتل ہوتے ہیں
خدا کی بندی سنبھال انکھیں
تم نے انکھوں سے کی جب سے ہجرت
ہم نے انکھوں میں رکھ لیے انسو
تیری انکھ بھی کیا مصیبت ہے
میں کوئی بات کہنے ایا تھا
انکھیں ہیں دو مگر نظر ایک ہی اتا ہے
انکھوں سے سیکھ لیجیے توحید دلبرانہ
One Line Poetry On Eyes In Urdu Collection :
Ma taree ankh se tabka huwa aik ansuu hu
Tu agar caha to bigarna se bacha la muj ko
|
One Line Poetry On Eyes In Urdu |
!حیا میں کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے〽️
Hayaa ki kashiss husan se zeayda hote ha
Killer Eyes Poetry in Urdu :
وہ غضب کا خمار لئے پھرتے ہیں آنکھوں میں جناب
جو بھی نظریں ملائے گا ان سے مارا جائے گا
اس کی نگاہ میں کوئی〽️ جادو ضرور تھا🍂
✒️جس پر بھی پڑی اس کے جگر میں اتر گئی